TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد صحافی فوزیہ شاہد کے گھر واقع میڈیا ٹاون میں ڈکیتی کی واردات

فائل فوٹو

 راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی تنظیموں نے صحافی فوزیہ شاہد کے گھر ہونے والی ڈکیتی اور تشدد کی مذمت کی ہے واضع رہے کے پی ایف یو جے کی سابق سیکرٹری جنرل و سینئر صحافی فوزیہ شاہد کے گھر میڈیا ٹاؤن بلاک اے میں ڈکیتی، پانچ مسلح ڈاکو رات تین بجے دیوار پھلانگ کر گھر داخل ہوے، گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور فوزیہ شاہد پر تشدد بھی کیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں