TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سہالہ پولیس کالج میں ایڈوانس کلاس کورسز کی الوداعی تقریب کا انعقاد

 


اسلام آباد (آصف شاہ) سہالہ پولیس کالج میں ایڈوانس کلاس کورسز کی الوداعی تقریب کا انعقاد الوداعی تقریب میں پنجاب بھر سے پروموٹ ہونے والے 120 ایس ایچ او شامل تھے 120 ایس ایچ اوز پنجاب بھر میں ڈی ایس پی کے فرائض انجام دینگےتمام سینئیر افسران کو چار ماہ کا ٹریننگ کورس کروایا گیا ہےکمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ ڈی آئی جی اشفاق احمد خان تقریب کے مہمان خصوصی تھےاپنے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ تمام کورس شرکاء کو کامیاب اختتام پر مبارکباد دیتا ہوں اور امید ہے فیلڈ میں جا کر نئے جزبے اور لگن سے کام جاری رکھیں گے ان کا کہنا تھا کہآپ محنت اور لگن سے اپنا نام پیدا کریں یہاں سے تربیت پانے کے بعد تھانہ کلچر میں واضح تبدیلی نظر آنی چاہیئے

کوئی تبصرے نہیں