TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ

 

فائل فوٹو

لندن:مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کے بری ہونے کے بعد وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ جلد عدالت سے رجوع کیا جائے اور ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر ایک دن بھی باہر رہنا بھاری ہے قانونی ٹیم جلد عدالت سے رجوع کرے گی جس کے بعد سابق وزیراعظم کا وطن واپسی کا شیڈیول طے کیا جائے گا۔




کوئی تبصرے نہیں