وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہزین بگٹی سے ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے
سیلاب زدگان کی بحالی اور انہیں اپنے پاؤں پر واپس کھڑا کرنے کے لیے پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہوگا
کوئی تبصرے نہیں