فائل فوٹو |
روات واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا روات وڈالہ سب ڈویژن میں تعینات اہلکار مقبول خان کام کے دوران کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا موضح بسالی کے مقام پر یہ افسوس ناک واقح پیش آیا۔مقبول خان صوابی کا رہنے والا تھا اور ابھی روات میں رہتا تھا بگا شیخاں ہسپتال میں واپڈا اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے
کوئی تبصرے نہیں