فائل فوٹو |
پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔
آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوکر 229روپے کا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک کے آخری 5 کاروباری سیشنز میں اب تک امریکی ڈالر 10 روپے 71 پیسے سستا ہو چکا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہوکر 230 روپے 50 کا ہوگیا۔
کوئی تبصرے نہیں