TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس کالونی کا دورہ

فائل فوٹو

سی پی او نے دورے کے دوران مرمت اورتعمیراتی کام کے جاری اقدامات کا جائزہ لیا اور  ہدایات دیں

سی پی او نے کالونی میں رہائش پذیر فیملیز سے بات چیت کی اور ان کے مسائل پوچھے، 

اپنی فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام وسائل بروئے کا ر لائیں گے،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

پولیس اہلکاروں کے بچوں کی بہترتعلیم اورفیملیز کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری 

میری فورس مجھے اپنی فیملی کی طرح عزیز ہے،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

کوئی تبصرے نہیں