TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

گوجرخان شادی کی تقریب میں لُوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

 

فائل فوٹو

گوجرخان پولیس کی کاروائی،ایس ایچ او تھانہ گوجر خان ملک نذیراحمدانسپکٹر اور ٹیم کی کارواہئ مشہور زمانہ مقدمہ نمبر 435/22بجرم 379ت پ  گوجرخان جس میں76تولے سونا۔2000یورو۔10لاکھ روپے پوٹھوارمارکی سے شادی کی تقریب سےچوری ہوگے تھے مقدمے میں ملوث گینگ کا ممبر جو خود کو وکیل ظاہر کرتا ہےملزم منیر احمد ولدبشیر احمد سکنہ تحصیل بھورےوالا ضلع وہاڑی کو گرفتار کر لیا گیا تھانہ گوجرخان پولیس کی مذید تفتیش جاری ہے 

کوئی تبصرے نہیں