TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وزیراعظم شہبازشریف کی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت متوقع

فائل فوٹو
 

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت متوقع ہےذرائع کے مطابق وزیراعظم کا ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 18ستمبرکو لندن جانےکا امکان ہے خیال رہے کہ 8 ستمبر کو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہوگیا تھا اور ان کی آخری رسومات پیر19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں