TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کوٹلی ستیاں رہنماء مسلم لیگ ن راجہ عصمت دھنیال کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

 

کو ٹلی ستیاں ( نوید ستی سے ) کو ٹلی ستیاں بگا کی سماجی شخصیت رہنماء مسلم لیگ ن راجہ عصمت دھنیال کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت، راجہ عصمت محمود دھنیال کو حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جہاں وہ اپنے رفقاء کے ہمراہ شریک ہوے انہوں نے سنیٹر اسحق ڈار کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اسحاق ڈار ماہر معاشیات ہیں انکو دی جانے والی وزیر خزانہ کی ذمہ داری نہ صرف مسلم لیگ ان بلکہ پاکستان کے معاشی استحکام کی جانب ایک انقلابی قدم ہے انہوں نے ماضی میں جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے اپنی صلاحیتوں کے ذریعے انقلابی اقدامات کیے امید وہ پاکستان کے روشن مستقبل میں اپنا کلیدی کر دار ادا کر یں گے

کوئی تبصرے نہیں