TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وقار ستی کا کیس نیشنل اور عالمی سطح پر بھرپور طریقے سے اٹھانے کا حتمی فیصلہ


آ ر آئی یو جے کے سابق  صدر و سابق سیکرٹری فنانس  نیشنل پریس کلب ، سینئر صحافی وقار ستّی کیخلاف پنجاب حکومت کی جانب سے توہین مذہب کےجھوٹے مقدمہ کے اندراج کیخلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے آج راولپنڈی پریس کلب میں اہم اجلاس اجلاس میں صحافیوں کی بھرپور شرکت اجلاس کی صدارت پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ صدر نیشنل پریس کلب انوررضا صدر آر آئی یو جے عابد عباسی نے کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وقار ستی کا کیس نیشنل اور عالمی سطح پر بھرپور طریقے سے اٹھانے کا حتمی فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں