TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں وہ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

 

فائل فوٹو

لندن وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے  جہاں وہ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے  وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ لندن پہنچے وزیراعظم کل 19 ستمبر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات بھی کریں گے  جہاں ملکی  سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں دیگر لیگی رہنما بھی شرکت کریں گے اجلاس میں  پنجاب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں