اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے پولیس حکام کے مطابق مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ سیکریٹریٹ چوک کے قریب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواتھانہ سیکریٹریٹ چوک کے ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس موقع پر موجود ہے، مصدق ملک کے قافلے کی گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں