TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کلرسیداں قتل کی لرزہ خیز واردات دو خواتین قتل ، ملزم نے خود بھی خودکشی کر لی،ذرائع

  

فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق کلرسیداں کے علاقے سہوٹ حیال میں پولیس انسپکٹر چوہدری ضمیر کی اہلیہ سمیت  دو خواتین قتل رشید نامی شخص نے خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ  ڈی ایس پی کہوٹہ ایس ایچ او کلر سیداں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے 



کوئی تبصرے نہیں