TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مری بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی مشتاق اوجلہ سے ملاقات

 


 مری(بیورورپورٹ) صدرمری بارایسوسی ایشن اس اقبال عباسی ایڈووکیٹ کی قیادت میں مری بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی محمد مشتاق اوجلہ سے ملاقات محترم ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے یقین دہانی کروائی کہ مری بار کے نگرانی میں جوڈیشل کمپلیکس میں جاری ترقیاتی منصوبے کو جلد مکمل کیاجائیگا انہوں نے یہ وعدہ بھی کیا کہ وہ جلد مری بارایسوسی ایشن کا دورہ بھی کرینگے،بار کے وفد میں جنرل سیکرٹری مری بار ایسوسی ایشن فخر محمود عباسی ایڈووکیٹ،سینئر قانون دان شبیر محمودملک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ اوروسیم الدین ایڈووکیٹ شامل تھے صدرمری بار اوردیگر وکلاء نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو پھولوں کاگلدستہ پیش کیا اورانکے بھرپورتعاون پر شکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں