TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

نائب صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں حاجی راجہ ساجد دھنیا ل کی زیر نگرانی عظیم الشان محفل ذکر امام حسین کا انقعاد

 


کوٹلی ستیاں (نوید ستی سے ) غوری ٹاون ایچ ایم فریش فلاور پر ایک عظیم الشان محفل ذکر امام حسین  نائب صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں حاجی راجہ ساجد دھنیا ل کی زیر نگرانی انقعاد پذیر ھوٸی جس  کا آغاز  معروف قاری القراء قاری سجاد قریشی الخیری نے تلاوت قران کریم سے کیا اور  نقابت کے فرائض چوہدری اشفاق نے ادا کیے خصوصی نعت خطہ پوٹھوار کے نامور ثنا خواں راجہ  قاہر الحسن  دھنیال نے پیش کی  اور پروگرام  کی صدارت پیر سید فدا حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ رتی کسی پیجا نے کی جس میں  خصوصی خطاب پیر سید امتیاز حسین شاہ بری امام سرکار نے کیا اور شہداکربلا کی قربانیوں اور بی بی زہرا بتول کی شان اور مقام بیان کیا پروگرام کے مہمان خصوصی  سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا، تھے جبکہ انکے  ڈپٹی جزل سیکرٹری ملک عمر اور پرسنل سیکرٹری کاشف بشیر بھی تھے  دیگر مہمان گرامی میں  نعروف مذہبی سکالر پروفسر عمر حسن راضی ، قاری ظہور احمد ، حافظ امجد محمود،  قاری عبدالستار قاری ظفر محمود  اور رہنما مسلم لیگ ن چوہدری کامران صحافیوں میں سنیر صحافی سید ظاہر شاہ کاظمی  صدر پریس کلب کوٹلی ستیاں نوید ستی ،ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد  امجد محمود  ستی ،   پوٹھوار ون کے سی او راجہ طیب ، سنیر صحافی کامران کھوکھر  اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ و عوام  اور عاشقان رسول صلی اللہ و علیہ وسلم نے شرکت کی محفل کے اختتام پر راجہ محمد ریاض  اور ان کے بیٹوں نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

کوئی تبصرے نہیں