مری(بیورورپورٹ) سابق صدرمری بار ایسوسی ایشن خالد محمودچوہدری ایڈووکیٹ کی صاحبزادی طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں کلفڈن کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ مری کے معروف عالم دین مولانا تسنیم سلطان چشتی نے پڑھایا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،مری بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران وممبران،صحافیوں،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اوردعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں امین۔
کوئی تبصرے نہیں