TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

صدر پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین (رجسٹرڈ) ایسکو ریجن اسلام آباد ابرار حسین چوہدری کا ایسکو گوجرخان ڈویژن کا دورہ


 

 صدر پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین (رجسٹرڈ) ایسکو ریجن اسلام آباد ابرار حسین چوہدری کی سپریڈنٹ انجینئر ایسکو جہلم سرکل  زاہد سلیم، ایگزیکٹو انجینئر ایسکو اپریشن ڈویژن گوجرخان اعجاز علی سومرو سے خصوصی ملاقات نئی تعیناتی پر مبارک دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا کہ جہاں آپ عوام ادارہ اور ملک کی خدمت کیلیے بھر پور کام کریں گے وہاں محنت کش ملازمین کے حقوق کا بھی خیال رکھتے ہوئے ان سے کام لیں ان شاء اللہ ملازمین بھی ایمانداری سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ جس پر ایکسین گوجرخان نے کہا کہ ملازمین کے دم سے ہی ادارے کا نظام رواں دواں ہے اور ہم ملازمین کو ان کا حق دے کر ہی ان سے کام لیں گےاس موقع پر SDO سٹی گوجرخان مرزا حمزہ خالد, ڈویژنل جنرل سیکرٹری پیغام یونین مزکر شاہ، وائس چیئرمین رضا خان اور پاکستان ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن کے رہنما اور ایم سی گوجرخان کے رہنما خواجہ بلال بھی شامل تھے۔

کوئی تبصرے نہیں