سوہاوہ: نواحی علاقہ سوگیال میں جماعت نہم کا رزلٹ صفر آنے پر اہل علاقہ کا انوکھا احتجاج ڈھول کی تھاپ پر محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر مبارکباد کا پیغام اہل علاقہ نے بوائز اور گرلز ہائی سکول کا نتیجہ صفر آنے پر محکمہ تعلیم جہلم کے افسران کو مٹھائی اور مبارکباد کا بھی پیغام بھیجا ذرائع کے مطابق دونوں سکولوں میں جماعت نہم کا ایک بھی سٹوڈنٹ پاس نہیں ہوا
کوئی تبصرے نہیں