TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مریم نواز کا والدہ کی برسی پر پیغام

 

فائل فوٹو

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے والدہ کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنہیں ماں کی شفقت کا سایہ میسر ہے وہ لوگ ماں کی حیاتی کو غنیمت جانیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدہ کی چوتھی برسی پر کہا کہ جو لوگ ماں کی شفقت سے محروم ہیں ان کے لیے یہ درد ناقابل بیان ہوتا ہےخیال رہے کہ 11 ستمبر 2018 کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئی تھیں بیگم کلثوم نواز کے انتقال سے ایک برس قبل انہیں گلے کا کینسر تشخیص ہوا تھا اور وہ 12  ماہ تک لندن کے اسپتال میں زیر علاج رہیں۔

کوئی تبصرے نہیں