TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اشتیاق خان کو ایس ایس پی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

مری(بیورورپورٹ)ملکہ کوہسار مری کے نواحی علاقہ سرکل گلیات کے ڈی ایس پی ےٰسین جنجوعہ،ایس ایچ اوتھانہ ڈونگاگلی علی خان،ایس ایچ اوتھانہ بگنوترکیڈٹ غفور خان اورایس ایچ اوتھانہ بکوٹ امتیاز خان نے ایس پی انویسٹی گیشن ایبٹ آباد ایس پی اشتیاق خان کوترقی کرکے ایس ایس پی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ان کے ساتھ ملاقات کی پھولوں کاگلدستہ پیش کیا اورمبارکباددیتے ہوئے انکی بطور ایس پی انوسٹی گیشن عوام کو انصاف فراہم کرنے اورپولیس ملازمین کے مسائل کو حل کرنے پرخراج تحسین پیش کیا۔

کوئی تبصرے نہیں