TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر یوم سوگ کا اعلان کردیا

 

فائل فوٹو 

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر پیر بارہ ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی پرچم  سرنگوں رہے گا وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیر کو یوم سوگ کی منظوری وزارتِ خارجہ کی سفارش پر دی گئی ہے واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ دو روز قبل 96 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئیں تھی، اُن کی آخری رسومات دارالحکومت میں قائم ویسٹ منسٹر ایبے میں 19 ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے سے ادا کی جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں