TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی سے کو ٹلی ستیاں جانے والی ہائی ایس مسافر وین حادثے کا شکار

 


کوٹلی ستیاں(نویدستی) راولپنڈی سے کو ٹلی ستیاں ملوٹ جانے والی ہائی ایس مسافر وین نمبری 5556 حادثہ کا شکار ہو گئی حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں