چونترہ کے علاقہ میں واردات کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کا معاملہ،
واقعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، زخمی کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی،زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی کے دوران لہسن کے تھیلے گاڑی میں ڈال کر فرار ہوتے ہوۓ فارم کے ملازم کو فائر کر کے زخمی کر دیا،
واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،
کوئی تبصرے نہیں