TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 9ملزمان گرفتارکرلیے

 

فائل فوٹو

راولپنڈی(آصف شاہ)  راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 9ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن اور گولیاں برآمدکر لیں تھانہ سٹی پولیس نے سمیع اللہ سے 1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ وارث خان پولیس نے ممتاز سے 1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ بنی پولیس نے محمد احمد سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ نیوٹاؤ ن پولیس نے آفتاب سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ثاقب سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عدنان سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ دھمیال پولیس نے گلفراز سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ کہوٹہ پولیس نے محمد شفیق سے 1پستول 30بور مع ایمونیشن اورتھانہ روات پولیس نے عبدالرحمن سے پستول 30بور کی گولیاں برآمد کرلیں۔

کوئی تبصرے نہیں