اسلام آباد.محکمہ کسٹمز کے انسداد سمگلنگ سکواڈ کا سنگجانی کے قریب گودام میں چھاپہ بھاری مقدار میں سمگل شدہ غیرملکی سگریٹ، چھالیہ اور کپڑا قبضہ میں لے لیا،قبضے میں لیے گئے سامان میں 55 ہزار پیکٹ غیر ملکی سیگریٹ، اعشاریہ 7 میٹرک ٹن سپاری شامل ہیں،سامان میں 1 اعشاریہ 3 میٹرک ٹن پولیسٹر فرنشننگ فیبرک بھی شامل ہیں،ضبط شدہ سامان کی مالیت 76 لاکھ روپے سےزائدہے،پکڑا گیا سامان گودام منتقل،مقدمہ درج کر لیا گیا،
کوئی تبصرے نہیں