کہوٹہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ میں معذور مریضوں کے لیے میڈیکل بورڈ 50مریضوں کی چیکینگ،41معذور ڈیکلیئر،5ریفرجبکہ4مریض مستردکر دیے گے۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ میں معذور مریضوں کے لیے لگائے گئے میڈیکل بورڈ نے 50 مریضوں کا معائنہ کیا جس میں سے انہوں نے 41مریضوں کو معذور ڈیکلیئر،5مریضوں کو راولپنڈی ریفرجبکہ4مریض مستردکر دیے گے میڈیکل بورڈ میں میڈیکل سوشل آفیسر کہوٹہ راجہ ذکاء اللہ ایم ایس کہوٹہ ڈاکٹر ثمینہ بھٹی،سرجن ڈاکٹر زاہد،ڈاکٹر حرا ء اور چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر نوشین نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں