مری(بیورورپورٹ) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس سنی بنک مری میں 3 ستمبر 2022کوڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایاگیا اورڈینگی سے بچاؤ اورحفاظتی تدابیر کے حوالے سے شرکاء کو آگاہی دی گئی اوراینٹی ڈینگی کے حوالے سے مختلف سرگرمیاں جس میں ڈینگی مچھر لاوہ کو تلف کرنا،آگاہی پمفلٹ کی تقسیم اورڈینگی واک کااہتمام بھی کیاگیا جس کی قیادت کالج کے پرنسپل انوار حسین،فوکل پرسن محمدانوار فیصل،اساتذہ اکرام اورطلباء طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورعزم کیاگیا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ڈینگی کے مکمل خاتمے اورکالج کو ڈینگی مچھر سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔
کوئی تبصرے نہیں