TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی سکیم کے تحت ملنے والے دس کلو آٹے کے بیگ میں 160 روپے کا اضافہ

 

کلر سیداں پنجاب حکومت نے سرکاری نرخوں پر کم قیمت میں آٹے کی فراہمی کی خصوصی  سکیم کے تحت ملنے والے دس کلو آٹے کے بیگ میں 160 روپے کا فوری اضافہ کر دیا پنجاب بھر کے لوگوں کو ملنے والے ریلیف میں نمایاں کمی کردی جس کی وجہ دس کلوآ ٹیکا تھیلا جو 490 روپے میں دستیاب تھا اب یہ 648 روپے میں فروخت کیا جا رھا ہے جس سے نادار اور عام افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے پہلے بھی اس آٹے کے حصول کے لیئے گھنٹوں پہلے گاڑی کا انتظار کرنا پڑتا پھر طویل قطار میں لگ کر دعا کرنا پڑتی کہ نمبر آتے تک گاڑی میں آٹے کا اسٹاک ختم نہ ہو جائے۔شہریوں نے پنجاب حکومت سے آٹے کے نرخوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لینے کی اپیل کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں