TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیڑر کمی کا امکان

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع کے مطابق اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری کل حکومت کو بھجوائے گی، عالمی سطح پر گزشتہ 15 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی ہوئی،مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں دس روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے،   اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی منڈیوں کے تناسب سے مقامی سطح پر قیمتوں کا برقرار رکھنا یا بڑھانے کا کوئی جواز نہیں، حکومت کو کل شام تک سمری بھجوا دی جائے گی،وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد 30 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں