راولپنڈی واہ کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی
کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شادہ گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار،
لاکھوں روپے مالیت کے 19مسروقہ موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ برآمد،
ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا،
گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ شہزاد عرف شادہ، نعمان، سید جان اور نہار شامل ہیں،
ملزمان موٹر سائیکلوں کی ظاہری شکل و صورت تبدیل کرکے فروخت کرتے تھے، ایس پی پوٹھوہار
ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار
متحر ک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) عامر خان نیازی
شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنا یا جا رہا ہے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) عامر خان نیازی
کوئی تبصرے نہیں