TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

‏اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کردیا

 




‏اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج  کو بند کردیا

‏اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج  کو بند کردیا راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن  ہوگی‏گارڈن فلائی اوور سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن  ہوگی،کھنہ پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگی‏آئی جی پی روڈ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے  ڈائیورشن ہوگی،زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد ،فیصل ایونیو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے  ڈائیورشن ہوگی‏لاہورسے آنے والی ہیوی ٹریفک روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی طرف موڑ دی جائے گی پشاور سے براستہ جی ٹی رو ڈ آنے والی ہیوی ٹریفک 26نمبر چونگی سے موٹروے کی طرف موڑ دی جائے گی‏مری سے آنے والی ہیوی ٹریفک کو بہارہ کوہ ڈھوک جیلانی لائن اپ کیا جائے گا،پولیس

کوئی تبصرے نہیں