اسلام آباد:زرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو طلب کر لیاقاسم سوری کو ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں طلب کیا ہےقاسم سوری کو ایف آئی اے کوئٹہ نے طلب کیا ہےایف آئی اے نے قاسم سوری سے اکاونٹس کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں
کوئی تبصرے نہیں