TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی تعمیرا ت کاسلسلہ دھڑے سے جاری


  مری(بیورورپورٹ) ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی تعمیرا ت کاسلسلہ دھڑے سے جاری ہے جس کے باعث مری کے دلفریب مناظر کنکریٹ کے پہاڑوں میں اوجھل ہوچکے ہیں لیکن کوئی بھی پوچھنے والا نہیں میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پر بغیر نقشے منظور ہوئے تعمیرات ہورہی ہیں جس سے اس دلکش سیاحتی مقام کی خوبصورتی بری طرح متاثر ہورہی ہے موجودہ صورتحال میں ایسامحسوس ہوتا ہے کہ یہاں جنگل کاقانون ہے اہلکاروں کو کوئی پوچھنے والا بھی کوئی نہیں عوامی حلقوں اورمری سے محبت کرنے والوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ،کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اوردیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اورغیر قانونی جاری تعمیرات کے سلسلے کو فوری بندکرنے کامطالبہ کیا ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں