فائل فوٹو |
کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، مقامی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر کی کمی سے 1745 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے کی سطح پر مستحکم رہی اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1540 روپے پر مستحکم رہی۔
کوئی تبصرے نہیں