TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مری میں ٹورازم سکواڈ کے تربیت یافتہ نوجوانوں اورفی میل سٹاف کی تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے،عوامی حلقے

  ملکہ کوہسارمری میں ٹورازم سکواڈ کے تربیت یافتہ نوجوانوں اورفی میل سٹاف کی تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے،عوامی حلقے


مری(بیورورپورٹ)14 اگست سے ملکہ کوہسارمری میں محکمہ سیاحت پنجاب کی طرف سے ٹورازم سکواڈ کے تربیت یافتہ نوجوانوں اورفی میل سٹاف کی تعیناتی انتہائی خوش آئندقدم ہے ان کی بہترین کارکردگی کو سیاحتی،کاروباری اورعوامی حلقوں نے شاندار الفاظ میں سراہا ہے 14 گست جشن آذادی کے موقع پر اورتاحال ٹورازم سکواڈ نے سیاحوں اورمقامی لوگوں کی بھرپورمدد کی اورکئی کومنزل مقصود پر پہنچایا، ٹورازم سکواڈ کی جہاں اپنے فرائض منصبی اداکررہے ہیں وہاں خدمت خلق کرنے میں بھی مصروف نظر آتے ہیں،صاف شفاف یونیفارم اورخوش اخلاق سکواڈ کے نوجوانوں جن میں خواتین بھی شامل ہیں کی کارکردگی کودیکھتے ہوئے سیاحتی،کاروباری اورعوامی حلقوں نے انکومستقل طور پر مری میں تعینات کرنے کامطالبہ کیا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں