فائل فوٹو |
زنیرہ اظفر SSPپنجاب ہائی پٹرول راولپنڈی ریجن سردار با بر ممتازDSP پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع راولپنڈی کے احکامات کے مطابق انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوی SI وحید اشرف کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی نے ماہ اگست 2022 میں کارروائی کرتے ہوئےSIوحید اشرف نے مقدمہ 3/112 اورSIساجد جاویدنے /20- 13/PA0 /2015جبکہ ASiناصر کیا نی نے اور PAO/13.20//15جبکہ ASiخرم شہزادنے97_ A//Mvoکے مقدمات دج کیے ہیں۔ اہل علاقہ نے PHP چوک پنڈوڑی کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ عوام الناس کو دوران سفر کو سفر کو آسان بنانے کیلئے ہیلپ فراہم کی گئی
کوئی تبصرے نہیں