مری تریٹ کے مقام پے ٹیوٹا ہائی ایس حادثے کا شکار تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی دیول سے پنڈی جا رہی تھی حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا کثیر تعداد میں مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی مسافروں کو گاڑی سے نکالا گیا ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں