غلام عباس ہرل کودوبارہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تعینات کردیا گیا
گوجرخان (نامہ نگار) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان کے نوٹیفکیشن کے مطابق نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات کو تبدیل کر کے انکی جگہ غلام عباس ہرل کو دوبارہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کے فرائض سر انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔
کوئی تبصرے نہیں