TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں غیر مسلم قادیانی نے کلمہ حق بلند کر دیا اور مسلمان ہو گیا



کوٹلی ستیاں (  نوید ستی سے )23 اگست بروز منگل کو آزاد کشمیر میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں گھوئی کے ایک غیر مسلم قادیانی نے عالمی تحریک ختم نبوت کے بانی و علمدار صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کے ہاتھ پر کلمہ حق بلند کر دیا اور مسلمان ہو گیا  محفل عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں اور علماء اکرام نے اپنی حاضری پیش کی بادشاہ سرکار نے خطاب میں فرمایا کہ زندگی میں کسی جنتی کو دیکھنا ہے تو آج اس لاکھوں کے مجمعے میں آپ کو دکھاتا ہوں یہ وہ خوش نصیب جنتی ہے جس نے غیر مذہب کو چھوڑ کر دین اسلام میں داخل ہوا بادشاہ سرکار نے فرمایا کہ زندگی میں ہمارے سینے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے لیے حاضر ہیں مجھے کوئی لاکھ بار برا کہے میں اپنے تمام ذاتی دشمنوں کو معاف کرتا ہوں لیکن حضور کی ختم نبوت کوئی سودے بازی نہیں ہو گی میرا کسی سیاست سے کوئی تعلق نہیں 2 کام رب کی رضا کے لیے کرتا ہوں تاجدار ختم نبوت کی پہرے داری، اور مخلوق خدا کی خدمت   کشمیر میں سب سے بڑی تاجدار ختم نبوت کانفرنس جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی محفل کے اختتام آنے والے زائرین کو سرکار جی خصوصی دم اور ملک پاکستان افواج پاکستان کے لیے خصوصی دعا فرمائی.

کوئی تبصرے نہیں