فائل فوٹو |
راولپنڈی ( راجہ ساجد دھنیال ) پی ٹی آئی رہنما معروف کاروباری شخصیت ماجد ستی کو راولپنڈی سیکس روڈ پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں گولیاں مار کر قتل کر دیا ماجد ستی شکریال ستی (سی این جی) کے مالک تھے اور کوٹلی ستیاں یو سی درنوئیاں گاوں کرل سے انکا تعلق تھا تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے ماجد ستی کے جاں بحق ہونے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے نوٹس لیتے ہو ے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر جاے وقو عہ پر پہنچ گئے،نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیاہے، آپریشنز وسیم ریاض خان ک اکہن اتھ اکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ماجدستی جاں بحق ہوئے، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گا
کوئی تبصرے نہیں