جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش واسا کا عملہ ہائی الرٹ
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش واسا راولپنڈی ہائی الرٹ عملہ و ہیوی مشینری فیلڈ میں موجود ۔ ایم ڈی واسا
نشیبی علاقوں میں واسا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے۔ ایم ڈی واسا
نالہ لئی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے ایم ڈی واسا
کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ایم ڈی واسا راولپنڈی۔
ائیر پورٹ روڈ، کمیٹی چوک انڈر پاس، لیا قت باغ، جاوید کالونی، ڈھوک کھبہ، صادق آباد، سیٹلائٹ ٹاؤن , جامع مسجد روڈ اور مری روڈ پر ٹیمیں موجود۔ ترجمان واسا
کوئی تبصرے نہیں