TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاکستان پریمیئر باکسنگ کونسل کے زیراہتمام باکسنگ کے مقابلے شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے


 

پاکستان پریمیئر باکسنگ کونسل کے زیراہتمام باکسنگ کے مقابلے 27 اگست کو شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے

جس میں بہتریں مقابلے دیکھنے کو ملے محمد عمار نے 75 کلوگرام  اظہر محمود کو ناک آؤٹ کیا85 ویٹ کیٹروگری ایم اے

محمد نعمان اویس کو ناک آؤٹ کیااور 48 وزن کیٹیگری ایم اےمحمد معاذ نے محمد اکرم کو پوائنٹ بیس پے چیت کیا چیئرمین

 پاکستان پریمیئر باکسنگ کونسل شہزاد چوہدری صدر افراز محمود خان اور ممبر عبدالجبار پال نے بطور ٹورنامنٹ کو آرگنائز کیا

 کریں اور کھلاڑیوں کو نقد انعام دیا  گیا

کوئی تبصرے نہیں