فائل فوٹو |
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 9 پیسے
ڈیزل کی نئی قیمت 247روپے43 پیسے فی لیٹر مقرر
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 92 پیسے
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 210 روپے32 پیسے فی لیٹر مقرر
لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 79پیسے
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 201 روپے54 پیسے فی لیٹر مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا
کوئی تبصرے نہیں