اسلام آباد پمز ہسپتال سیکورٹی گارڈ کا ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد
اسلام آباد ٹیکسی ڈرائیور آصف محمود جو کہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے پمز ہسپتال پہنچا بیریل اٹھانے پر پمز اسپتال کے گارڈ پطرس اور اس کے 9 ساتھیوں نے ٹیکسی ڈرائیور آصف محمود پرحملہ کردیا ٹیکسی ڈرائیور کی ٹانگ توڑ دی اور اس کا سر زخمی کر دیا پمز کے سیکورٹی گارڈ نے ون فائیو پر جھوٹی کال چلا کر ٹیکسی ڈرائیور کو اندر کروا دیا اصل حقائق کا پتہ چلنے پر پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کو فوری چھوڑ دیا مگر یہاں پر سوالیہ نشان یہ ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور کا میڈیکل بھی ہوگیا ہے اور پولیس نے ابھی تک دس دن گزر جانے کے باوجود مقدمہ تک نہ درج کیااسلام آباد تفتیشی عمران بجائے کاروائی کرنے کے راضی نامہ پر ٹیکسی ڈرائیور پر زور دے رہا ہے
کوئی تبصرے نہیں