فائل فوٹو |
راولپنڈی (راجہ طیب) بورڑ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، 1 لاکھ 18 ہزار 4 امیدواروں میں سے 1 لاکھ 16 ہزار 8 سو 24 امیدوار کامیاب قرار،طالبات کی شرح کامیابی 80.55 فیصد جبکہ طلباء کی شرح کامیابی 63.55 فیصد رہی، کامیابی کا کل تناسب 71.73 فیصد رہا۔
کوئی تبصرے نہیں