فائل فوٹو |
اسلام آباد میں ڈاکو راج پولیس بے بس تماشائی بن گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کی حدود پی ڈبلیو ڈی جماعت اسلامی کی طرف سے لگائے گے بلڈ کیمپ پر ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل پر سوار تین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر چالیس ہزار نقدی ایک موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کرفرار دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نے ایس ایچ او لوہی بھیر کی کارکردگی کا پول کھول دیاجماعت اسلامی کی طرف سے بلڈ جمع کرنے کیلئے کیمپ لگایا ہوا تھا جس پر ڈکیتی کی واردات ہوئی عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ SPرورل کی ناقص کارکردگی کی بدولت رورل زون میں ڈکیتوں کا راج قائم ہو چکا ہے پولیس کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کوئی تبصرے نہیں