TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سی پی اوراولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس کالونی کا دورہ

 

فائل فوٹو

راولپنڈی (راجہ ساجد دھنیال)  سی پی اوراولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری نے گزشتہ روز پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس کالونی کا دورہ کیااس موقع پرایس پی ہیڈکوارٹرز طار ق محبوب،ایس پی سکیورٹی فیصل سلیم،ایس پی کوہسار حید ر علی اوردیگر افسران بھی ہمراہ تھے، سی پی او نے دورے کے دوران مرمت اورپینٹ کے جاری اقدامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں انہوں نے کہا کہ اپنی فورس کی ویلفیئر کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لائیں گے پولیس اہلکاروں کے بچوں کی بہترتعلیم اوراہل خانہ کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لئے اقدامات کررہے ہیں میری فورس مجھے اپنی فیملی کی طرح عزیز ہے۔

کوئی تبصرے نہیں