TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاشا گروپ کی مرکزی قیادت نے چیف کمشنراسلام آباد کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان کو مبارک باد پیش کی

 


اسلام آ باد (نوید ستی سے)  پاشا گروپ کی مرکزی قیادت نے چیرمین سی۔ڈی۔اےاور چیف کمشنراسلام آباد جناب کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان  سے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا چیرمین ساگر عباسی صدر خان عامر خان ۔راجہ ارشد۔ راجہ اشتیاق  راجہ ظہور  پیٹرجارج اور سنئیر عہدےداروں کے وفد کیساتھ مبارک باد پیش کی اور سنئیر قیادت نے پھولوں کے گلدستے اور مٹھائی پیش کی  اور پاشا گروپ نے اپنے گروپ کیطرف سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور ملازمین کے پلاٹ اور بچوں کی بھرتی اور دیگر مسائل کو حل کرنے پر ذور دیا  چیرمین سی ڈی اے و کمشنر اسلام آ باد کیطرف سے پاشا گروپ کو تفصیلی بات چیت کی دعوت بھی دی گئ  تاکہ  ملازمین کے مسائل کے بارے میں تفصیلی طور پر بات چیت  ھو اور ملازمین کے  مسائل حل کیۓ سکیں  جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا صاحب  نے چیرمین سی ڈی کی دعوت کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں