TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

بحریہ ٹاؤن میں بائیکیا رائیڈر سے گن پوائنٹ پر مؤٹر سائیکل چھین لیا گیا


 بحریہ ٹاؤن میں بائیکیا رائیڈر سے گن پوائنٹ پر مؤٹر سائیکل چھین لیا گیا

راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں بائیکیا رائیڈر سے گن پوائنٹ پر مؤٹر سائیکل چھین لیا گیا۔سید وقاص علی شاہ نے پولیس تھانہ روات کو بتایا کہ بائیکیا چلاتا ہوں۔مجھے ایک 30/35سالہ پٹھان نے فیز آٹھ کے لیے بک کیا۔جب ہاتھی چوک فیز آٹھ پہنچا تو پہلے سے 125 ہنڈا مؤٹر سائیکل سوار پٹھان لڑکا موجود تھا۔میرے پیچھے بیٹھے لڑکے نے زور کا دھکا دے کر گرا دیا۔دونوں پٹھان لڑکے مجھ سے گن پوائنٹ پر زبردستی موٹر سائیکل ہنڈا 70 مالیتی 75 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ روات پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی


 

کوئی تبصرے نہیں